COVID-19 Resources for Artists

(Updated as of April 6, 2020)

As the situation with COVID-19 continues to rapidly develop, resources are available for cultural organizations and individual artists to access during this unprecedented crisis.

یہ وسائل کی فہرست کوویڈ19 وبا سے متاثر ہونے والے فنکاروں اور ثقافتی تنظیموں کے لئے معلومات، اپ ڈیٹس اور خدمات تک رسائی اور مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ کوئینز کے عالمی معیار کے عجائب گھر، پرفارمنگ آرٹس ادارے، ٹی وی اور فلم ساؤنڈ اسٹیج، نباتاتی باغات، ڈانس اسٹوڈیوز، لائیو میوزک مقامات اور آرٹ گیلریاں ہماری کمیونٹیز کو مالا مال کرتی ہیں، ہماری معیشت کو متحرک کرتی ہیں اور دنیا بھر سے زائرین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ تخلیقی صنعتیں نیویارک شہر کے لئے ایک واضح معاشی شعبہ ہیں جو شہر کی کل اقتصادی پیداوار (2017 میں 110 ارب ڈالر) کا 13 فیصد ہے*.

(*تخلیقی معیشت: نیویارک شہر میں آرٹ، ثقافت اور تخلیقی صلاحیتیں۔ 25 اکتوبر 2019 این وائی سی کنٹرولر آفس رپورٹ")